سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں زخمی ہونے والے پاکستانی امپائر احسن رضا کے کریئر کا سفر ریکارڈز سے سجتا جا رہا ہے ٹی ٹوئنٹی میچوں کی نصف سنچری ہونے کو ہے جبکہ وہ نے دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگس کے 19 فائنلز میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors