کینیڈا اور انڈیا کے ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے کے 2۔141 بی نامی سیارے کے بارے میں ایک نئی تحقیق شائع کی ہے۔ یہ ایک پتھریلا سیارہ ہے جو کہ ہماری زمین جیسا ہے۔ جہاں انتہائی شدید موسم ہے، معدنیات کی بارش ہوتی ہے، برف پڑتی ہے اور آواز سے تیز ہوا چلتی ہے۔
وہ سیارہ جہاں پتھروں کی بارش ہوتی ہے اور لاوا کے سمندر بنتے ہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment