امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومنتخب صدر جو بائیڈن تک اقتدار کی منتقلی کے باضابطہ عمل کا آغاز کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ ایک اہم وفاقی ایجنسی کو ’ضروری اقدامات کرنے‘ کی ہدایات دے چکے ہیں تاہم انتخابی نتائج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors