جب پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے فرانس کے سفیر کی بے دخلی کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ’تاحال پاکستان نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ جب وقت آئے گا تو میڈیا کو بتادیا جائے گا۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors