پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو کسان ملک اشفاق لنگڑیال کی موت سے متعلق وجوہات کا تعین کرے گا کہ آیا موت تشدد سے واقع ہوئی یا اس کی طبعی وجوہات تھیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors