ممتاز فلسطینی رہنما صائب عریقات جو کئی عشروں سے فلسطینی ترجمان اور مذاکرات کار کے طور پر کام کر رہے تھے، کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے بعد وفات پا گئے ہیں۔
صائب عریقات: کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارنے والے فسلطینی رہنما کون تھے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment