اپنی شادی اور موت کے درمیان تقریباً 45 برسوں میں ٹیمٹا دو ایوبی شہزادوں اور چنگیز خان کا سامنا کرنے والے مشہور جنگجو جلال الدین خوارزمی کی بیوی بنیں۔ اس دوران وہ ایک بار 'ریپ' کا شکار ہوئیں، ان کے شہر پر سلجوکوں کا قبضہ ہوا اور پھر جب مشرق سے فتوحات کرتے ہوئے منگول آئے تو انھیں اخلاط سے قیدی بنا کر کئی ہفتوں کے دشوارگزار سفر پر تقریباً 5000 ہزار کلومیٹر دور منگولیا روانہ کر دیا گیا۔
آرمینیائی شہزادی ٹیمٹا: ایوبی شہزادوں کے دربار سے منگول خیموں تک دربدر ہوتی ایک عورت کی کہانی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق