شوبز ڈائری میں پڑھیے کہ فلم بازی گر میں اگر شاہ رخ خان کی موت نہ ہوتی تو کیا ہوتا اور بالی ووڈ میں آج پھر سوگ منایا جا رہا ہے کیونکہ گذشتہ روز 53 سالہ اداکار آصف بسرا ریاست ہماچل پردیش میں اپنے مکان میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
شوبز ڈائری: آصف بسرا کی مبینہ خوکشی، سونو سود کا سوانح عمری لکھنے کا ارادہ اور اگر بازی گری میں شاہ رخ کی موت نہ ہوتی تو؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment