گذشتہ ایک دہائی میں انڈین ایئر لاینز کا کاروبار ٹھپ ہو گیا اور جو باقی رہ گئیں ہیں انھیں کورونا وائرس، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، بھاری ٹیکسوں، طلب میں کمی اور سخت مقابلے نے مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔
کورونا وائرس: ائیر انڈیا سمیت دیگر انڈین فضائی کمپنیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment