پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس میں یہ اتفاق ہوا تھا کہ کسی ایک ادارے کا نام نہیں لیا جائے گا بلکہ صرف ’اسٹیبلیشمنٹ‘ کہا جائے گا۔
بلاول بھٹو زرداری: ’فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ، انتظار ہے کہ وہ کب ثبوت پیش کریں گے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment