پاکستان میں انٹرنیٹ پر شائع ہونے والے مواد کے لیے نئے قواعد کے بارے میں ڈیجیٹل حقوق کے کارکنان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق ’ان قواعد کے تحت حکومت پر کسی بھی قسم کی تنقید چاہے وہ حقائق پر مبنی ہی کیوں نہ ہو اسے ہٹایا جا سکے گا۔ پی ٹی اے نے کہا کہ تنقید قبل از وقت ہے کیونکہ ان قواعد کا تو ابھی استعمال ہی نہیں ہوا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors