ایف آئی اے کی طرف سے جاری ہونے والی لسٹ میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا نام بھی شامل ہیں جبکہ اس کے علاوہ ان کے قریبی ساتھی محمد انور کا نام بھی شامل ہے۔ ان افراد کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے اس کے علاوہ ان پر ریاست کے خلاف تقاریر کرنے کے مقدمات بھی درج ہیں۔
حکومت کی ایف آئی اے کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ایم کیو ایم بانی الطاف حسین سمیت دیگر کو گرفتار کرنے کی ہدایت
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق