یہ نصف صدی پہلے کا قصہ ہے جب کراچی میں شادی کی ایک ایسی تقریب منعقد ہوئی جس کی خوشی میں کراچی کے در و دیوار جگمگا اٹھے، یہ تقریب ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی اور نکاح نامے پر دو ممالک کے سربراہان نے بطور گواہ دستخط کیے۔
شہزادی ثروت الحسن: اُردن کے شہزادے حسن بن طلال کی پاکستانی لڑکی ثروت اکرام اللہ سے افسانوی شادی کی داستان
Guideness
0
Comments
Post a Comment