صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی الیکشن میں جو بائیڈن کی فتح تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس سے امریکہ میں ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی مثال نہیں ملتی اور اس پر کئی لوگوں کو تشویش ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors