آپ کے اردگرد بہت سی ایسی خواتین ہوں گی جو وکالت کے شعبے سے منسلک ہیں۔ آپ کے حقوق کے تحفظ کے دوران اکثر اوقات انھیں خود ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ صرف یہ چاہتی ہیں کہ انھیں عزت دی جائے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors