برطانیہ کے ایک بڑے برانڈ کو مال فرہم کرنے والی ایک کمپنی کے مالک نے بتایا کہ فیکٹری کے آڈٹ کا عمل محض 'دکھاوا' ہوتا ہے۔ ’فیکٹری کو علم ہوتا ہے کہ آڈیٹر کب آ رہے ہیں، لہذا وہ ہر چیز کو پہلے سے درست حالت میں رکھتے ہیں اور آڈٹ کے ختم ہوتے ہی سب چیزیں معمول پر آ جاتی ہیں۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors