امریکہ میں دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں جبکہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے ٹیسٹوں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 6.9 فیصد رہی اور 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ ہے۔
کورونا کی دوسری لہر: امریکہ میں وائرس سے ڈھائی لاکھ مجموعی ہلاکتیں، پاکستان میں ایک دن میں ڈھائی ہزار سے زیادہ نئے متاثرین
Guideness
0
Comments
Post a Comment