گذشتہ ڈھائی ماہ کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا میں تیسرے نمبر پر ڈالر کے مقابلے میں اپنی قدر میں اضافہ کرنے والی کرنسی بن چکا ہے۔ اس عرصے کے دوران صرف انڈونیشیا اور جنوبی کوریا کی کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی کرنسی سے زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors