جو کوئی بھی صومالیہ کی اسلامی شدت پسند تنظیم الشباب کے زیر انتظام علاقوں سے فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن بحالی کے مراکز میں بچنے والے افراد کو قومی دھارے میں داخل ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
صومالیہ میں الشباب کے بعد زندگی: ’پہلے شدت پسند تنظیم کے لیے اسلحے سے بھرا ٹرک چلاتا تھا، اب سکول بس‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment