منزل پہ نہ پہنچ پانا یا ہدف کو حاصل نہ کر سکنا کوئی ایسی انہونی بات نہیں۔ یہ کھیل کا حصہ ہے۔ مگر بیچ سفر کاررواں کا اپنی قیادت پہ اعتماد کھو بیٹھنا کسی بھی زاویے سے مثبت اور قابلِ قبول بات نہیں ہے اور ہفتے کی شب پاکستان سپر لیگ فائیو کے الیمینیٹر نے یہ واضح کر دیا کہ قیادت کا بحران اس ڈریسنگ روم میں پنپ رہا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors