اس وقت گرین ہائیڈروجن کا دنیا میں ایک نیا رجحان فروغ پا رہا ہے، یہ کاربن سے پاک توانائی حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ اس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے دنیا کو کاربن گیسوں کے اخراج کے اثرات سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس طریقے کے ناقدین اس کے محفوظ اور اس کے عملی طور پر صحیح ہونے کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہیں۔
گرین ہائیڈروجن: کیا سعودی عرب دنیا میں قابل تجدید توانائی کے لیے ایک نیا ایندھن لا رہا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment