پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان اور ناران میں شدید برفباری کے نتیجے پھنسے ہوئے سیاحوں کو کو انتظامیہ نے کئی گھنٹوں کے محنت کے بعد نکال پر محفوظ مقامات تک پہنچا دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors