HomeLatest Pakistan News Urdu پشاور میں ایک اور احمدی شہری محبوب احمد کا قتل Guideness November 08, 2020 0 Comments Facebook Twitter پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے مضافات میں تھانہ بڈھ بیر کے علاقے شیخ محمدی میں نامعلوم افراد نے جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 75 سالہ شخص محبوب احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment