انڈیا اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تازہ دفاعی معاہدے پر چین اور پاکستان دونوں کو تحفظات ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تازہ معاہدہ خطے میں مزید تناؤ کا باعث بنے گا۔
انڈیا، امریکہ دفاعی معاہدہ: کیا امریکہ انڈیا کو پاکستان کے حساس علاقوں کے نقشوں تک رسائی فراہم کرے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment