الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu امریکی انتخابات: کیا ڈونلڈ ٹرمپ نتائج کو الٹ سکتے ہیں؟ Guideness نوفمبر 21, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter امریکی صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کو فاتح کی حیثیت سے پیش کیے جانے کے تقریبا دو ہفتوں بعد بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ کیا وہ اس کا نتیجہ الٹنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں؟ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق