وزیر داخلہ بریگڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے اپنے اس بیان پر وضاحت دی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا خیبر پختونخواہ کی سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی قیادت پر قاتلانہ حملے ان کے دہشت گردی کے خلاف بیانات پر طالبان کے ردعمل میں ہوئے تھے، اسی وجہ سے بلور خاندان اور میاں افتخار کے بیٹے کو ہلاک کیا گیا۔
Post a Comment