اس معاہدے کو چین کے خطے میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ نیا بلاک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے معاہدے کے علاوہ یورپی یونین سے بھی بڑا تجارتی اتحاد ہے۔ اس بلاک کے اراکین ممالک عالمی آبادی کا تقریباً ایک تہائی ہیں جبکہ ان کی کل پیداوار مجموعی عالمی پیداوار کا 29 فیصد ہے۔
آر سی ای پی: پندرہ ممالک نے دنیا کا سب سے بڑا تجارتی اتحاد قائم کر لیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment