کئی روز قبل یہ اعلان کر دیا گیا تھا کہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن متوقع نتائج کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب جیت چکے ہیں لیکن ٹرمپ نے اب تک شکست تسلیم نہیں کی، نہ ہی ایسا لگ رہا ہے کہ وہ ہار ماننے والے ہیں۔ تو اب اس طویل انتخاب کا ڈراپ سین کب ہو گا؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors