جو بائیڈن کی طویل فہرست میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے (جے سی پی او اے) میں دوبارہ شامل ہونا بھی شامل ہے۔ یہ معاہدہ صدر اوباما کی بڑی کامیابیوں میں سے ایک تھا۔ لیکن امریکی سیاست کی صورتحال دیکھتے ہوئے کیا وہ ایسا کر بھی سکتے ہیں؟
ٹرمپ کے جانے کے بعد بائیڈن ایران پالیسی میں کیا تبدیلیاں لا سکتے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment