میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان اور عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ہو کر تقریباً ڈھائی، ڈھائی ہزار رہ جائے گی۔ انخلا کا یہ منصوبہ جو بائیڈن کے صدرات کا حلف اٹھانے سے قبل مکمل ہونے کی توقع ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors