HomeLatest Pakistan News Urdu زمین سے سونا نکالنا مشکل سے مشکل تر کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ Guideness November 01, 2020 0 Comments Facebook Twitter دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے مگر زمین سے سونا نکالنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کرس بارانیوک نے برطانیہ میں سونے کی کان کے منصوبے کے حوالے سے سب سے بڑی چیلنجز اور مشکلات جا جائزہ لیا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment