ضلع کیچ کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہوئی تو محکمہ تعلیم کو اس حکم نامے کو واپس لینا پڑا جس کے تحت ان کو برطرف کیا گیا تھا۔
بلوچستان: ضلع کیچ کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا برطرفی کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج کامیاب
Guideness
0
Comments
Post a Comment