پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، این سی او سی نے ملک بھر میں بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے اور سینیما گھر، تھیٹر اور مزاروں کو مکمل طور پر بند کرنے کی تجویز دی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors