سنہ 2016 کے امریکی صدراتی انتخاب میں بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے مداخلت کی خبروں اور کیمبرج اینالیٹکا جیسے سکینڈل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں، خاص طور پر فیس بک کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا لہذا موجود انتخابات کو متنازع بننے سے روکنے کے لیے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کی جانب سے متعدد اقدامات اٹھانے کا علان کیا گیا۔
امریکی صدارتی انتخاب: ٹوئٹر، فیس بک صدر ٹرمپ کی غلط بیانی پر ایکشن لے سکتے ہیں تو پاکستانی سیاستدانوں پر کیوں نہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment