حافظ محمد سعید پر الزامات تھے کہ انھوں نے کالعدم تنظیم کے لیے فنڈ اکھٹے کیے اور تنظیم کے لیے غیر قانونی قبضہ کیا۔ وہ پہلے ہی اس وقت جیل میں دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے مقدمے میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors