کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہارِ رائے کی آزادی سے متعلق اپنے بیان کے بعد پہلی مرتبہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سے ٹیلی فون پر بات کی اور ٹروڈو نے کینیڈا کی جانب سے ’فرانس کے لوگوں‘ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors