گذشتہ موسم بہار میں آسٹریلیا کے فوٹو گرافر جیمز سکولن اور نکول ریڈ نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں پانچ راتیں گزاریں، گیارہ ہوٹلوں میں وقت گزارا اور ’ہوٹلز آف پیانگ یانگ‘ کے نام سے ایک کتاب شائع کی جو شمالی کوریا کے ان ہوٹلوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے۔
شمالی کوریا میں سیاحوں کی میزبانی کرنے والے سرکاری ہوٹل جو آپ کو کئی دہائی پیچھے لے جاتے ہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment