وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک فرانس میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے جس کے دوران پارٹی کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: تحریک لبیک کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق