سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی جنگِ عظیم کے اختتام سے متعلق ایک تقریب میں ’بم دھماکے‘ سے کئی غیر ملکی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس تقریب میں فرانس کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔
سعودی عرب: جدہ میں پہلی جنگِ عظیم کی یادگاری تقریب میں ’بم دھماکہ‘، چار غیر ملکی زخمی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق