منیش دس برس سے سڑکوں پر بھیک مانگ کر زندگی گزار رہے تھے، لیکن چند روز قبل ہی انھیں اس آشرم میں لایا گیا۔ ان سے ملنے آنے والے پولیس اہلکار ان کے ساتھ پولیس ٹریننگ کا حصہ تھے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors