روسی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوتن نے کہا کہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا تاہم دونوں ممالک کے تعلقات میں پہلے سے ہی کشیدہ ہیں۔
روس کے صدر پوتن نے ابھی تک نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو مبارکباد کیوں نہیں دی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment