ریپ کا شکار ہونے والی برطانوی خاتون جارجینا فیلوز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انگلینڈ میں دوسرے لاک ڈاؤن کے موقع پر عوام میں ایسے لوگوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرے جنھیں کسی وجہ سے چہرہ ڈھانپنے یا ماسک پہننے سے استثنٰی حاصل ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors