افغانستان پاکستان پر افغان طالبان کی حمایت کا الزام لگاتا ہیں جبکہ پاکستان، تحریک طالبان کے تمام حملوں کی ذمہ داری افغانستان پر ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انڈیا پاکستانی طالبان اور بلوچ عسکریت پسندوں کے ذریعے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کر رہا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors