پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے اردگرد موجود بہت سے لوگوں سے بات چیت کے لیے رابطے کیے گئے ہیں اور پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مذاکرات کے آغاز پر غور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ موجودہ حکومت کو گھر بھیجا جائے۔
مریم نواز: فوج سے بات ہو سکتی ہے لیکن عوام کے سامنے، چھپ چھپا کر نہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment