جب پہلی مرتبہ ایک تعلق یا رشتہ ٹوٹتا ہے تو لوگ عموماً ایک ایسے مرحلے سے گزرتے ہیں جو نیورولوجسٹس کے مطابق ایک 'احتجاج' کا دور ہوتا ہے جس کے دوران مسترد کیا گیا ساتھی اپنے سابق دوست کا پھر سے دل جیتنے کی دُھن کا شکار ہو جاتا ہے جس نے اُنھیں دُھتکارا ہوتا ہے۔
Post a Comment