دیر کے علاقے میں ایک پمفلٹ سامنے آیا ہے جو بظاہر تو شدت پسند تنظیم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے لیکن اس پر کوئی مہر یا لیٹر پیڈ نہیں ہے بلکہ اس میں لکھا گیا ہے کہ مخلوط تعلیمی نظام کے کالج میں لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors