پاکستان بین الاقوامی ثالثی ٹریبیونل کی جانب سے ریکوڈک مقدمے میں مشروط حکم امتناع کی شرائط پوری کرنے میں ناکام ہو گیا ہے جس کے بعد ایک بار پھر پاکستان کو تقریباً چھ ارب ڈالر کے جرمانے کا سامنا ہے۔ پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید کے مطابق ہم اس وقت ایک ’نازک مرحلے‘ پر ہیں۔
ریکوڈک: حکم امتناع کی شرائط پورا کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان کو تین ارب ڈالر جرمانے کا سامنا
Guideness
0
Comments
Post a Comment