سابق انڈین سفارتکار اروندھتی گھوش کے مطابق اگر بحری جہاز انٹرپرائز بغیر رکے چلتا تو وہ 16 دسمبر 1971 کی صبح مشرقی پاکستان کے ساحل پر پہنچ سکتا تھا لیکن اس سے ایک روز قبل پاکستانی فوجی سربراہ جنرل نیازی نے جنرل مانیکشا کو یہ پیغام بھیجا تھا کہ وہ جنگ بندی چاہتے ہیں۔
1971 کی جنگ: جب امریکہ نے انڈیا کو ڈرانے کے لیے اپنا جنگی بیڑہ بھیجا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق