آج اسلام میں خواتین کی حیثیت کے موضوع پر بہت گرما گرم بحث ہوتی ہے اور کئی لوگ اسے خواتین کے استحصال سے جوڑتے ہیں۔ تاہم مذہبی سکالرز کے نزدیک افسوس کی بات یہ ہے کہ غیر مسلم دنیا میں بہت ہی کم لوگوں نے حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ جیسی عظیم خواتین کے نام سنے ہیں یا وہ انھیں جانتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors