محمد برادران میں سب سے بڑے بھائی وزیر محمد، حنیف محمد کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں آئے۔ دو چھوٹے بھائیوں مشتاق محمد اور صادق محمد نے بھی بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی البتہ دوسرے نمبر کے بھائی رئیس محمد ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیل سکے۔
لٹل ماسٹر حنیف محمد اور ان کے بھائی جنھوں نے پاکستانی کرکٹ پر راج کیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment